یہ کورس واضِح کرتا ہے کہ خبری کہانیوں کی منصوبہ بندی کیسے کی جائے، اور ان کہانیوں کے سکرپٹس کو متنوُّع آڈِیئنس کے لیے دل چسپ بنانے کے لیے اِسے کیسے ڈھالا جائے۔ یہ کورس خبری کہانی بیان کرنے کے مختلِف انداز اور مختلف سوشل میڈیا پلَیٹ فارمز کے لیے مَواد کو کیسے ایڈجسٹ کرنا ہے، یہ بھی سکھائے گا۔ اس کورس میں آپ سوشل میڈیا پلَیٹ فارمز اور ان کی آڈِیئنس کو سمجھیں گے۔ اس کورس کے ذریعے طلَباء مختلف پلَیٹ فارمز کے لیے مَواد تخلیق کرنے کی مہارت حاصل کریں گے۔

- Teacher: Irfana Yasser