یو ٹیوب چینل کی تخلیق اور مونیٹائزیشن کا ابتدائی کورس

 

یوٹیوب چینل کی تخلیق اورمونیٹائزیشن کا یہ ابتدائی کورس  نئے ملٹی میڈیا صحافیوں اور کونٹنٹ کریٹرز کے لئے ترتیب دیا گیا ہے اس کورس کا مقصد نئے صحافی اور کونٹینٹ کریٹرز کو اس قابل بنانا ہے تاکہ وہ اپنا پلیٹ فام یعنی یوٹیوب چینل شروع  کرسکیں اور  اسے ایک آزاد میڈیا کے طور پر اس سے کمائی بھی جا سکے۔